جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کی پلاٹینیم جوبلی، 15کلو وزنی سونے کا سکہ تیار، اس سکے کی قیمت پاکستانی روپوئوں میں کتنی بنتی ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکہ برطانیہ کی پلاٹینیم جوبلی، 15کلو وزنی سونے کا سکہ تیار،

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر شاہی ٹکسال کی جانب سے ساڑھے 8 انچ قطر کا سونے کا سکہ تیار کرلیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق 15 کلو گرام کا سکہ برطانیہ کے ایک گمنام پرائیویٹ کلکٹر نے تیار کروایا جس کے دونوں اطراف کے ڈیزائن کو ملکہ نے منظور کیا تھا۔

اس سونے کے سکے کی تیاری میں 400 گھنٹے لگے جبکہ اس کی قیمت 15 ہزار پاونڈز یعنی 38 لاکھ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔

سکے بنانے والے آرٹسٹ جان برگڈہل کا کہنا تھا کہ یہ سکا ہاتھ سے اعلی ترین معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے جبکہ تقریبا 8.6 انچ کا یہ سونے کا سکہ برطانیہ کی تاریخ کا

اب تک کا سب سے بڑا سکہ ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ الزبتھ دوم کے 70 سے برطانیہ پر راج کرنے کے سلسلے میں اگلے ماہ چار روزہ ملک گیر تقریبات منائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…