منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

طبی عملے کی بدترین غفلت، خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا

لاہور (این این آئی) صوبہ پنجاب کے نواحی علاقے ٹبہ سلطان پور میں طبی عملے کی بے حسی اور غفلت کے باعث حاملہ خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا،

بروقت آکسیجن نہ ملنے کے باعث نومولود بچہ جاں بحق ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ پنجاب کے ٹان ٹبہ سلطان پور کے رورل ہیلتھ سینٹر گڑھا موڑ میں عملے کی بدترین غفلت سامنے آگئی۔ہ

یلتھ سینٹر میں بچے کی ڈیلیوری کے لیے آنے والی خاتون کی حالت غیر ہوگئی تاہم عملے نے طبی امداد دینے سے انکار کردیا، ایمرجنسی روم بند ہونے کے باعث خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔

بروقت آکسیجن نہ ملنے کے باعث بچہ جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال عملے نے خاتون کو طبی امداد دینے کے بجائے اپنے کمرے کا دروازہ بند کر لیا۔

خاتون کے ورثا کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت عملہ اسپتال میں ڈیوٹی کے بجائے سو رہا تھا۔

متاثرہ خاتون کے ورثا نے رورل ہیلتھ سینٹر گڑھا موڑ عملہ کے خلاف احتجاج شروع کردیا، ورثا نے وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…