جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

چوہے بھی چور بن گئے دکان سے ہزاروں روپے نقدی لے اڑے

datetime 27  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں چوہے بھی دکانوں سے نقدی چرانے لگے، واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دکان سے نقدی چوری ہونے کا واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک شراب کی دکان سے روزانہ رقم غائب ہورہی تھی۔دکان مالک نے چوری روکنے کیلیے دکان سے کئی ملازمین کو نوکری سے نکالا مگر مسئلہ اپنی جگہ برقرار رہا۔دوروز قبل دکان مالک دیپک شرما نے دکان کے ایک کونے میں فرش میں کپڑے کا ٹکرا پھنسا ہوا دیکھا۔دکان دار نے کپڑے کا ٹکرا نکالا تو چور بھی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جو کہ ایک چوہا تھا جو روزانہ دکان بند ہونے کے بعد نقدی چرا کر اپنے بل میں لے جاتا تھا۔چوہے کے بل سے 11 ہزار 400 روپے نقدی برآمد ہوئی جس میں سے اکثر نوٹ چوہا کتر چکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…