منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

درندہ صفت شخص نے ذہنی معذور لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنادیا

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

سجاول (این این آئی)سجاول میں درندہ صفت شخص نے ذہنی معذور لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سجاول کے گاؤں جان محمد جت میں پیش آیا، جہاں 13 سالہ ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ دو وحشی درندوں نے زیادتی کی۔وحشی درندوں یوسف داندل اور خدابخش داندل نے ذہنی مریضہ کو یرغمال کرکے زبردستی مبینہ جنسی زیادتی کی، ذہنی مریضہ کو طبی معائنہ کے لئے چوہڑجمالی اسپتال منتقل کیا گیا۔متاثرہ لڑکی کی ماں امینہ داندل کی مدعیت میں جونگو جلبانی پولیس تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس نے تاحال وحشی درندوں کو گرفتار نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…