اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے گرین ایریاز اور درختوں کی بحالی کے حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ کو اپنی خدمات دینے کا اعلان کر دیا،انصاف ویمن ونگ کی صدر منیرا جاوید نے اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے چیئرمین کو باضابطہ خط لکھ دیا جس میں کہاگیاکہ تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو ماحولیات کو بہتر بنانے کے حوالے سے واضح پالیسی رکھتی ہے۔ متن کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بلین ٹری سونامی کے منصوبے کے تحت ملک میں درخت اگانے کی اہمیت پر سب سے زیادہ زور دیا،پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران درخت شدید متاثر ہوئے، تحریک انصاف رضاکارانہ طور پر سی ڈی اے کے ساتھ گرین ایریا اور درختوں کی بحالی کے کام میں اپنی خدمات سرانجام دی گی۔
تحریک انصاف کا گرین ایریاز اور درختوں کی بحالی کے حوالے سے اہم اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































