منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ، شنیرا کا شیل کیچ کرنیوالے پی ٹی آئی کارکن کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس کے فائر کیے گئے ایک شیل کا شاندار کیچ پکڑنے والے نوجوان کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا۔شنیرا اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر پی ٹی آئی کے نوجوان کارکن کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے تو اسی دوران ایک نوجوان کارکن اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیل کا زبردست کیچ پکڑ لیتا ہے۔شنیرا نے ویڈیو دیکھ کر نوجوان پی ٹی آئی کارکن کے شاندار کیچ کی تعریف کی۔انہوں نے مشورہ دیا کہ اس نوجوان لڑکے کو ڈھونڈ کر قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی نوجوان کے کیچ کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور زیادہ تر صارفین نے اس کیچ کو رواں سال کا بہترین کیچ قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…