لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیاہے کہ عمران نیازی کی اناء پاکستان سے بڑی ہے ،یہ شخص اعلی عدلیہ کا حکم ماننے سے بھی انکاری ہے ،پاکستان کو پوری دنیا میں تماشہ بنانے کے باوجود اس کو شرم نہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ لاہور میں پانچ بچوں کے کانسٹیبل باپ کو بے دردی سے شہید کرنے اور ڈیوٹی پر موجود قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر تشدد کرکے بدترین فسطائیت کا مظاہرہ کیا گیا،قوم سوال کرتی ہے لاکھوں لوگ کہاں گئے،خالی سڑکیں ان کے جھوٹ کی داستان سنا رہی ہیں ،پی ٹی آئی پٹ گئی لیکن پھر بھی ڈھیٹ بن کر کھڑا ہے یہ ’’کپتان‘‘۔
یہ شخص اعلی عدلیہ کا حکم ماننے سے بھی انکاری ہے ،پاکستان کو دنیا میں تماشہ بنانے کے باوجود اس کو شرم نہیں، حمزہ شہباز کی عمران خان پر شدید تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































