منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایوان عدل میدان جنگ بن گیا، کارکنان نے زبیر نیازی کو پولیس کی حراست سے چھڑا لیا

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) ایوان عدل کے سامنے پولیس اور وکلا کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس میں وکلا نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وکیل رہنما زبیر نیازی ریلی کے ہمراہ جیسے ہی ایوان عدل پہنچے تو پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا جس کے بعد زبیر نیازی کے ہمراہ ان کے حمایتی وکلا نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔اس دوران پولیس اور وکلا کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور وکلا نے زبیر نیازی کو پولیس کی حراست سے چھڑا لیا جس کے بعد زبیر نیازی وکلا کے ساتھ آگے کی طرف روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…