اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کے کورٹ پہنچنے پر مکمل سہولت فراہم کرنے کا حکم دیاجبکہ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی پر دو بجے پولیس نے بڑی تعداد میں دوبارہ چھاپا مارا۔ منگل کو ہائی کورٹ میں شیخ رشید کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید کے گھر پر بھی پولیس ہے، انہیں ہراساں کیا جارہا ہے۔عدالت نے عدالتی پولیس کو شیخ رشید کے کورٹ پہنچنے پر مکمل سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا۔دوران سماعت شیخ رشید نے کہا کہ چھاپے میں 6 افراد کو لال حویلی سے گرفتار کیا گیا،حویلی کے گرد و نواح میں پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
ہائی کورٹ کا شیخ رشید کے کورٹ پہنچنے پر مکمل سہولت فراہم کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































