اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔ سروس انتظامیہ نے کہا کہ میٹرو بس سروس ممکنہ طور پر 26 تاریخ تک بند رہے گی، میٹرو سروس کی مزید بندش کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 25 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































