منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کی تمام تحصیلوں کے اے سی تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

پنجاب کی تمام تحصیلوں کے اے سی تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہو ر(این این آئی ) پنجاب کی تمام تحصیلوں کے اے سی تبدیل کرنے کا فیصلہ،لاہور شہر کے بھی تمام اے سی تبدیل ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اراکان اسمبلی کی سفارشات پر تعینات تمام اے سی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ورکنگ شروع کر دی۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ایوان وزیر اعلی سے نام مانگ لئے۔ اس کے علاوہ پنجاب کے اے سی نے من پسند تقرری لینے کے لئے کوششیں شروع کر دی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اے سی کے تبادلوں کے لئے اجلاس بلا لیا۔دوسری جانب چار ڈی ایم جی افسران نے پنجاب میں جوائنگ دے دی۔

عمران رضا ، محمد طارق قریشی ، شاہد زمان لک اور راجہ منصور احمد نے پنجاب رپورٹ کر دی ،ان افسران کو مختلف محکموں میں ایڈیشنل سیکرٹری لگایا جائے گا۔

یہ افسران پی ایم ایس کیڈر سے ڈی ایم جی میں شامل ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…