منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دانیہ کے بعد عامر لیاقت کے ساتھ ایک نئی لڑکی کی ویڈیو وائرل

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد ایک نئی لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی ۔عامر لیاقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں انتہائی خوشگوار موڈ میں ایک لڑکی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے اور اس کی مقبولیت کا ثبوت یہی ہے کہ اسے ابھی تک 133 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ 834 لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند بھی کیا۔واضح رہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…