لاہور (این این آئی) گلوکار ابرارالحق نے بھارتی ہدایت کار کرن جوہر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے گانے کو بلا اجازت استعمال کرنے پر عدالت سے رجوع کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم جگ جگ جیو کل ریلیز کی جائے گی اور اس فلم میں ابرارالحق کا گانا’’نچ پنجابن‘‘ استعمال کیا گیا ہے۔ ابرارالحق نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں نے اپنا گانا نچ پنجابن کسی بھارتی فلم کو نہیں بیچا ، عدالت جا کر ہرجانہ وصول کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ کرن جوہر کی طرح کے ہدایتکاروں کو نقل کئے گئے گانے استعمال نہیں کرنے چاہئیں، بھارت میں میرے چھٹے گانے کی نقل کی گئی ہے۔
ابرار الحق کا کرن جوہر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار
-
چین کا پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان
-
پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جائیدادوں کے تحفظ کیلئے نیا نظام نافذ



















































