منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا نیا مہنگا ترین فٹبالر سامنے آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

دنیا کا نیا مہنگا ترین فٹبالر سامنے آگیا

پیرس (این این آئی)فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے، 23 سالہ مباپے نے مزید تین سال کیلئے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین ( پی ایس جی) کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔کلیان مباپے کو نئے معاہدے کے تحت ماہانہ 40 لاکھ برطانوی پاؤنڈ ملیں گے

اور سالانہ 48 ملین پاؤنڈ آمدن کے ساتھ مباپے سب سے زیادہ آمدن والے فٹبالر بن جائیں گے، پی ایس جی سے معاہدہ برقرار رکھنے کے لیے مباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کی پیشکش ٹھکرادی تھی۔دوسری جانب کلیان مباپے کی پی ایس جی سے ڈیل پر یورپی فٹبال میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا،

اسپینش لیگ لالیگا نے فرانسیسی کلب کے خلاف باضابطہ شکایت کردی۔لا لیگا انتظامیہ کے مطابق پچھلے دو سال کے دوران خسارہ ظاہر کرنے والا کلب ایک پلیئر کو اتنی رقم کیسے دے سکتا ہے؟ پی ایس جی نے فٹ بال کی حفاظت کیلئے قائم قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…