جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

لیٹ اندراج وفات کا پیچیدہ طریق کار سائلین کے لیے درد سر بن گیا

datetime 23  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) لیٹ اندراج وفات کا پیچیدہ طریق کار سائلین کے لیے درد سر بن گیا سول عدالت کے ذریعے لیٹ اندراج کا قانون رائج ہونے سے عدالتوں پر بوجھ پڑنے سمیت سائلین سخت مشکلات کا شکار فی الفور لیٹ اندراج وفات کا اختیار

یونین کونسلوں کو دیاجائےسماجی حلقے تفصیل کے مطابق تاریخ وفات اندراج کا 60روز تک اختیار یونین کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کو حاصل ہے متوفی کا بروقت اندراج نہ ہونے پر لیٹ اندراج وفات کا اختیار اسسٹنٹ کمشنر کو حاصل تھا مگر موجود ہ بلدیاتی آرڈیننس 2015کے تحت اختیار سول کورٹ کو دے دیا گیا جس سے نہ صرف عدالتوں پر بوجھ بڑا بلکہ سائلین بھاری بھر فیسیں خرچ کرکے کئی کئی ماہ عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہے حالانکہ لیٹ اندراج پیدائش کا اختیار بدستور یونین کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کو حاصل ہے سماجی فلاحی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شریف چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور لیٹ اندراج وفات کا پرانا طریق کار بحال کرتے ہوئے اختیار یونین کونسلوں اور اسسٹنٹ کمشنر کو دیاجائے تاکہ سائلین اپنی جائیدا د وراثت پنشن ، وغیرہ کے لیے اپنے متوفیان کا تاریخ وفات سرٹیفکیٹ حاصل کرسکیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…