اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اُٹھی جس پر قابو پانے کے لیے سی ڈی اے اور وائلڈ لائف مینجمنٹ کے عملے کی کوششیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں پر گولڑہ رینج میں آگ لگی ہے جس نے کافی حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔جیو کے مطابق سی ڈی اے ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم آگ پر ایک جانب سے قابو پا لیاگیا ہے اور دوسری جانب بھی آگ بھجانے کی کوششیں جاری ہیں ۔ وائلڈ لائف مینجمنٹ کے مطابق آگ اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کی مارگلہ ہلز کی پٹی پر لگی ہے جس پر قابو پانےکے لیے 40 فائر فائٹرز مصروف ہیں۔
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































