منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابوسرٹاپ پر شدید برف باری، متعدد گاڑیاں پھنس گئی

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان کے علاقے بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ہوئی ہے.

جس کے بعد متعدد سیاح پھنس گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے مطابق بابوسرٹاپ پر شدید برف باری جاری ہے.جس کے بعد بابوسر ناران نیشنل ہائی وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے، مسافر اور سیاح آئندہ حکم تک شاہراہ پر سفرنہ کریں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بابوسرٹاپ پر اب تک 3 انچ تک برف پڑچکی ہے.ریسکیو عملہ بابوسرٹاپ بھیج دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق بابوسرٹاپ پر برفباری اور خراب موسم کے باعث پھنسی 50 سے زائد گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، جن میں درجنوں مسافراور سیاح سوار تھے، تمام افراد کو بابوسر سینٹر پہنچادیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…