منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج اورعدلیہ کی توہین کے معاملے پر کوئی رعایت نہیں کی جائے گی،مریم اور نگزیب کا دبنگ اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاک فوج اورعدلیہ کی توہین کے معاملے پر کوئی رعایت نہیں کی جائے گی،

پی ٹی وی میں جو میرٹ کے خلاف بھرتیاں ہوئیں ان لوگوں کو برطرف کردیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ گزشتہ حکومت نے وزارت اطلاعات میں نہیں بلکہ ہر وزارت میں رولز رلیکس کرکے بھرتیاں کیں،پی ٹی وی میں جو میرٹ کے خلاف بھرتیاں ہوئیں ان لوگوں کو برطرف کردیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ وزارت اطلاعات میں بھی غیر قانونی بھرتیوں کے حامل ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے ۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ واضح طور پر کہنا چاہتی ہوں کہ پاک فوج عدلیہ کی توہین کے معاملے پر کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ پیمرا اس کی مانیٹرنگ کر رہا ہے،اظہار آزادی کیساتھ آئینی زمہ داری بھی ادا کرنا لازم ہے۔ انہوںنے کہاکہ جو بھی چینل پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم چلاتے ہیں ان پر پابندی کا قانون موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…