جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

قوم جھولیاں اٹھا کر عمران خان کے جانیکی دعائیں مانگ رہی تھی،اگر روس جانے پر عمران خان کے خلاف سازش ہوئی تو روس نے وزیراعظم شہبازشریف کو کیوں مبارک باددی؟ وفاقی وزیر جاوید لطیف کا حیران کن انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پوری قوم 4 سال سیجھولیاں اٹھا کرعمران خان کے جانیکی دعائیں مانگ رہی تھی۔جاوید لطیف کے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھانے کے بعد آبائی شہر شیخوپورہ پہنچنے پر لیگی کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا، کارکنوں نے میاں جاوید لطیف پر پھول نچھاور کیے، اس موقع پر آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔کارکنوں سے خطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر روس جانے پر عمران خان کے خلاف سازش ہوئی تو روس نے وزیراعظم شہبازشریف کوکیوں مبارک باددی؟انہوں نے کہا کہ اداروں پر عدم اعتماد اور بلیک میل کرناعمران خان کی پرانی عادت ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے دونوں اجلاسوں میں سازش کاذکر نہیں ہوا، یہ عالمی سازش تھی تو عمران خان نے اقتداربچانیکی خاطر زرداری سیکیوں رابطہ کیا؟جاوید لطیف نے کہاکہ پوری قوم 4 سال سیجھولیاں اٹھا کرعمران خان کیجانیکی دعائیں مانگ رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…