جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی معروف اداکارہ کا ہوٹل سے جائے نماز چوری کرنے کا انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مشہور ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔حال ہی میں درفشاں اور اداکار میکال ذوالفقار نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس کی میزبان ندا یاسر تھیں۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں دوران شو درفشاں نے سوال و جواب کے ایک سیگمینٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار مشہور ہوٹل سے کافی نرم دکھنے والی جائے نماز چوری کی تھی۔دوسری جانب میکال نے ہنستے ہوئے درفشاں سے مخاطب ہوکر کہا کہ تمہیں جائے نماز چوری کرتے ہوئے شرم نہیں آئی، جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ شاید اس کا حساب بھی نہ لیں کیوں اس پر نماز ہی پڑھنی تھی۔میکال نے کہا کہ درفشاں دیکھنا یہ کلپ تمہارا انٹرنیٹ پر وائرل ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…