اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ صرف پاکستان نہیں دنیا دیکھے گی قوم عمران خان کے ساتھ ہے۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جلسہ گاہ کی تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا، ابھی عوامی شرکت کو زیادہ سے زیادہ بنانے کے انتظامات کیلئے میٹنگ ہوئی۔اپنے پیغام میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمرکا مزید کہنا تھا کہ انشااللہ 27 مارچ 3 بجے پیریڈ گراونڈ اسلام آباد میں تاریخ ساز جلسہ ہونے جا رہا ہے، صرف پاکستان نہیں دنیا دیکھے گی قوم عمران خان کے ساتھ ہے۔
صرف پاکستان نہیں دنیا دیکھے گی قوم عمران خان کے ساتھ ہے، اسد عمر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
مری میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
-
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
-
اسلام آباد،اپنے ہی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور بیچنے کے الزام میں باپ گرفتار



















































