بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

یو ای ٹی لاہور کا اعزاز، یونیورسٹی کی ڈیزائن کردہ چِپ کی عالمی سطح پر پذیرائی

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے الیکٹرک انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹی اور ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا ہے، ڈیپارٹمنٹ کی ڈیزائن کردہ موٹر کنٹرول چپ کی عالمی سطح پر پذئرائی ہورہی ہے، اس چپ نے الیکٹرانکس کی بڑی سوسائٹی آئی ای ای ای سالڈ اسٹیٹ سوسائٹی تک رسائی حاصل کرلی ہے۔

سوسائٹی کے زیر اہتمام 15 ممالک کے 18 ڈیزائن منتخب کئے گئے جبکہ ڈاکٹر طیب محمود، ڈاکٹر محمد طاہر، ڈاکٹر عبید اللہ فیاض اور عمر شاہد کی ٹیم کا ڈیزائن چوتھے نمبر پر رہا۔ واضح رہے کہ یو ای ٹی کی ٹیم نے موٹر کنٹرول چِپ کا ڈیزائن سالڈ اسٹیٹ سرکٹ سوسائٹی کی سپانسرشپ سے تیار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…