بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

”زیلنسکی کی طرح اسٹرونگ ” بھارت میں یوکرینی صدرکے نام پر چائے آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی ) روسی حملے کا ڈٹ کردفاع کرنے والے یوکرینی صدرولادیمیرزیلنسکی نیلوگوں کواتنا متاثرکیا کہ ایک کمپنی نے چائے کی پتی کا نام بھی ان کے نام پررکھ دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق روس کے حملے کیخلاف اپنے ملک کا دفاع کرنے والے یوکرین کے صدرولادیمیرزیلنسکی کی دنیا میں مقبولیت کا اندازہ اس

بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ چائے کی ایک کمپنی نے اپنی پتی کا نام ان کے نام پررکھ دیا۔بھارتی ریاست آسام کی چائے کی کمپنی کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدرکی جرات اورمضبوطی سے متاثرہوکراپنی نئی چائے کی پتی کا نام زیلنسکی چائے رکھا ہے اورکیونکہ چائے کڑک ہے توہم نے اس کا سلوگن زیلنسکی کی طرح اسٹرونگ رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…