بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی ،جاپانی خاتون اپنی بچی سمیت پاکستان آگئی ،کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام میں داخل

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی)محبت ہو تو ایسی’فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، فیس بک پر سرگودہا کے رہاہشی ملک رضوان کی جاپان کی رہاشی حیاساکاسایاکا نامی خاتون سے دوستی ہوی پھر محبت میں بدل گی اور اس محبت کی خاطر اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ہمراہ پاکستان

آگئی اپنے دوست ملک رضوان کے ساتھ سرگودہا میں صاحبزادہ قاضی نگاہ مصطفی چشتی کیہاتھ کلمہ طیبہ پڑھ کر داہرہ اسلام میں داخل ہوگئی، مفتی صاحب نے ایمان کی استقامت کیلے دعا کروائی اور جاپانی خاتون کا اسلامی نام عائشہ اور بچی کا نام حنافاطمہ رکھا ـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…