منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

امریکی شہری کی نیا ملک بنانے کی خواہش کریبیئن سمندر میں جزیرہ خرید لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)2 امریکی شہریوں نے نیا ملک بنانے کے لیے کریبیئن سمندر میں جزیرہ خرید لیا ہے۔نجی جزیروں کا مالک ہونا صرف امیروں اور مشہور لوگوں کے لیے ایک انتہائی مراعات یافتہ تصور کی طرح لگتا ہے۔ تاہم، کچھ لوگوں نے ثابت کیا ہے کہ یہ اس سے کہیں زیادہ ممکن ہے

جتنا آپ نے سوچا ہوگا۔مائیکل مائر نامی شخص کے مطابق وہ ایسا ملک بنانا چاہتے ہیں جس کی اپنی حکومت، کرنسی، پرچم اور قومی ترانہ ہو۔ وہ اب تک جزیرے پر تین سو لوگوں کو شہریت اور درجنوں افراد سے سرمایہ کاری کراچکے ہیں۔جزیرے کو ’کافی کائے‘ کا نام دیا گیا ہے اوپر سے دیکھنے پر جزیرہ کافی کے بیج جیسا دکھائی دیتا ہے۔’’لیٹس بائی این آئی لینڈ’’ کے شریک بانی گیرتھ جانسن اور مارشل مائر کا 2018 میں شروع ہونے والا پروجیکٹ ان لوگوں کے لیے ایک مثال قائم کر رہا ہے جو اپنا جزیرہ خریدنا چاہتے ہیں۔دونوں نے کراؤڈ فنڈنگ مہم شروع کی اور کیریبین میں ایک غیر آباد جزیرے کی خریداری کے لیے سرمایہ کاروں کے ذریعے ڈھائی کروڑ روپے اکٹھا کرنے میں کامیاب رہے۔سی این این کے ساتھ بات چیت میں جانسن کا کہنا تھا کہ اپنا ملک بنانے کا خواب کس نے نہیں دیکھا؟ خاص طور پر ٹرمپ کے بعد، بریگزٹ کے بعد، کوویڈ کی دنیا میں۔دونوں اب تک تقریباً 100 فیصد شیئرز 25 مختلف ممالک کے سرمایہ کاوں کو فروخت کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…