جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

شاہینوں کے شہرسرگودھا کا نوجوان بزنس مین سابق کپتان کرکٹر انضمام الحق کی بیٹی کو بیاہ لایا

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)شاہینوں کے شہرسرگودھا کا نوجوان بزنس مین سابق کپتان کرکٹر انضمام الحق کی بیٹی کو بیاہ لایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر سابق کپتان،ٹسٹ کرکٹر انضمام الحق کی بیٹی سرگودھا کے معروف بزنس مین ملک محمد مسعود کھوکھر کے بیٹے

محسن مسعود کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی جن کے نکاح کی تقریب کھوکھر فارم ہاؤس لاہور میں ہوئی۔معلوم ہوا کہ سرگودھا کے بزنس مین کے بیٹے محسن مسعود اور انضمام الحق کی بیٹی حمیما حق کی تقریب نکاح میں پاکستان کرکٹ بورڈ کیچیئرمین رمیض راجہ، کرکٹ سٹار محمد حفیظ،وھاب ریاض، مصباح الحق، سلیم ملک،معین خان۔کامران اکمل۔مشتاق احمد نیفیلمی کیساتھ شرکت کی اور انضمام الحق اور ملک مسعود کھوکھر کو حمیمہ حق اور محسن مسعود کے نکاح پر مبارکباد دیتے ہوئے جوڑے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس تقریب میں انضمام الحق پھولوں کی چھاؤ کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو سٹیج پر لائے جہاں سرگودھا کے معروف بزنس مین ملک محمد مسعود کھوکھر کے بیٹے محسن مسعود کیساتھ نکاح ہوا۔اس پر وقار تقریب میں معروف کرکٹرز کے علاوہ دونوں خاندانوں کے لوگوں اور معرف بزنس مین نے شرکت کی ۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…