ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دوسروں کی وکٹیں اڑانے والی پیپلز پارٹی کی اپنی وکٹ اڑ گئی،اہم رہنما عہدے سے مستعفی

datetime 9  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)پیپلزپارٹی مارچ کے نتائج سامنے آنے لگے سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل نے بطور ڈویڑنل نائب صدر پیپلزپارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔سوشل میڈیا پیغام میں آصف منظور موھل نے مرکزی رہنما عبدالقادر شاہین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو جتنا نقصان عبدالقادر شاہین نے

پہنچایا شاید ہی کسی نے پہنچایا ہو۔ عبدالقادر شاہین پیپلزپارٹی میں وسیم اکرم پلس بن چکا ہے،عبدالقادر شاہین نے تمام ضلعی عہدے شہر بہاولنگر میں اپنے پیاروں کو بانٹ رکھے ہیں۔ ضلع کی چار تحصیلوں کے متحرک افراد کو نظر انداز کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایکشن لیں۔ اگر یہ ہی حال رہا تو میں بھی پارٹی کو خیرآباد کہے دوں گاـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…