جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

جمعہ کو ہونے والا جلسہ بتائے گا عوام کس کے ساتھ ہیں، تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد وزیراعظم کا عوامی جلسے کا اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد عمران خان نے عوامی جلسے کا اعلان کر دیا ۔جمعہ کو ہونے والا جلسہ بتائے گا عوام کس کے ساتھ ہیں،

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز یوٹیوبرز سے ملاقات میں موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ کیا۔وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز حکومتی حمایت یافتہ یوٹیوبرز نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم صاحب عدم اعتماد کامیاب ہوگئی توکیا اپوزیشن میں بیٹھیں گے یا سڑکوں پرنکلیں گے؟اس پروزیراعظم نے شاعرانہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ گیم وہاں جارہی ہے جس کا میں ایکسپرٹ ہوں، ہردن نئے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور میں اس کیلئے تیار ہوں، عوام میرے ساتھ ہیں،جمعہ کو دیرمیں عوامی جلسہ کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ میں نے اپنے اقتدار میں اب تک صرف 5 چھٹیاں کیں جب مجھے کورونا ہوا تھا۔
۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…