پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی مجھ سے مناظرہ کرے ، بے شک عمران خان کو بھی ساتھ لائے، قادر ٹیل نے چیلنج کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی مجھ سے مناظرہ کرے بے شک عمران خان کو بھی ساتھ لائے ۔ اپنے بیان میں قادر پیل نے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے آنکھوں پر نفرت کی پٹی باندھ کر سندھ دیکھا، سندھ کا تھر ترقی میں سب سے آگے ہے کے پی کا بہت برا حال ہے۔قادر پٹیل نے کہاکہ سندھ کے این آئی سی وی ڈی

جیسے ہسپتال پنجاب اور کے پی میں کیوں نہیں۔ انہوںنے کہاکہ شاہ محمود قریشی بگڑے ہوئے بچوں کی طرح بات کرتے ہیں بڑے کب ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے خارجہ امور کا ستیاناس کردیا ہے، سفارتی امور میں چاپلوسی نہیں چلتی ۔ پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی نے کہاکہ ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال دیکھ کر قریشی کے ہوش اڑ گئے ہیں، جنوبی پنجاب لوٹوں، لٹیروں، اور سیاسی نوسرباز بازوں سے پاک ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…