پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن نے عدم اعتماد پر اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ،نمبر گیم متعلقہ فگرز سے زیادہ ہو چکے ہیں‘عظمی بخاری کا انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم اور اسکے چیلے عدم اعتمادکے لفظ سے ہی خوفزدہ ہیں،اپوزیشن نے عدم اعتماد پر اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے،چند ماہ قبل یہی لوگ بڑھکیں مار رہے تھے ہم بہت مضبوط ہیں لائیں عدم اعتماد،آج تبدیلی کے غبارے سے ہوابھی نکل چکی ہے اور انکی ٹانگیں بھی کانپ رہی ہیں۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کے نمبر گیم متعلقہ

فگرز سے زیادہ ہو چکے ہیں۔تحریک انصاف کے ایم این ایز اب عمران خان پر مزید اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہیں۔چھوڑوں گا نہیں،این آر او نہیں دوں گا کی گردان سے اب انکے اپنے ارکان بھی تنگ آچکے ہیں۔عمران خان نے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو حلقے میں منہ دیکھانے لائق نہیں چھوڑا،عمران خان کو اسوقت سب سے زیادہ خوف شہبازشریف کا ہے۔شہبازشریف کے خوف سے اب عمران خان کو رات کو نیند بھی نہیں آتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…