منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امام کعبہ عبد الرحمن السدیس نےرمضان المبارک میں عمرہ کرنے والوں کیلئے زبردست اعلان کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام انتظامیہ کے

اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ زائرین کی صحت و سلامتی کے لیے تمام اہلکار کورونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کریں۔ڈاکٹر السدیس کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں زائرین کو عبادت کے حوالے سے پرسکون ماحول فراہم کرنے میں کوئی کسر نہ چھو ڑی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…