منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

جڑانوالہ (آن لائن)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے،

پی ایس ایل میں اس سے قبل محمد رضوان نے 28 سال کی عمر میں بطور کپتان ٹورنامنٹ جیتا تھا۔شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کی جیت کئی سالوں کی محنت کا صلہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی نے اپنا سو فیصد دیا ہے، پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے پر بہت خوشی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…