لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کے فائنل میچ کے لئے ملتان سلطانز کو ٹم ڈیوڈ دستیاب ہوں گے۔ ترجمان ملتان سلطانز کا کہنا ہے کہ ٹم ڈیوڈ نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، ٹم ڈیوڈ ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ کر رہے ہیں۔ واجح رہے کہ ٹم ڈیوڈ کوویڈ 19 کا شکار ہوئے تھے۔ پی ایس ایل سیزن سیون کا فائنل کل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل 7 فائنل،ملتان سلطانز کے لئے خوشخبری، اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































