پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مری، ایکسپریس وے پر شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا داخلہ بند

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)مری ایکسپریس وے پر شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پھلگران ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے تاہم مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک کے لیے این 75 کھلی رہی گی۔ترجمان کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی

نوید ارشاد کی طرف سے انچارج ٹریفک سرکل مری کو خود فیلڈ میں رہنے کے احکامات دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ روڈ سے برف ہٹانے کے لیے ٹریفک پولیس کے اہلکار ہائی وے مشینری کے ساتھ موجود رہے۔اس سے قبل ان کا کہنا تھا کہ مکینکلی فٹ گاڑی اور لائسنس ہولڈر ڈرائیور ز کو ہی مری جانے کی اجازت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…