پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت اب ایک فون کال کی مار رہ گئی ہے ، عارف حمید بھٹی

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی حکومت کو گھر نہیں بھیج سکتی ۔ نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ حکومت ایک فون کال کی مار ہے، درحقیقت ریموٹ کہیں اور ہے آج ایک فون کال چل جائے تو بلوچستان پارٹی اور ایم

کیوایم پاکستان اگلے ہی لمحے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیں گی ۔ سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ میری خود 2 لوگوں سے بات ہوئی ہے جو کہتے ہیں کہ ہم حکومت سے علیحدہ ہورہے ہیں، ایم کیو ایم کی قیاد ت لاہور بھی اسی سلسلہ میں آئی تھی اور انہوں نے یہاں ق لیگ اور شہباز شریف سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…