اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اپنے آپ کو ڈھانپ کررکھیں اور پردہ کرنے کو یقینی بنائیں ورنہ ملازمت کرنا چھوڑدیں‘طالبان حکام

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی) اسلامی امارت افغانستان کے حکام نے افغانستان میں ملازمت اورکام کرنے والی خواتین کو ایک بار پھر خبردارکیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ڈھانپ کررکھیں اور پردہ کرنے کو یقینی بنائیں ورنہ ملازمت کرنا چھوڑدیں۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی امارت افغانستان کی پولیس اور حکام نے ملک کے مختلف محکموں اور اداروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ وہ کام کے دوران اپنے آپ کو

ڈھانپ رکھیں ورنہ اپنی ملازمتیں ترک کردیں۔ گزشتہ روز افغان محکمہ امربالمعروف و نہی عن المنکر نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو تب تک کام پر نہیں جانا چاہیئے جب تک وہ اپنے آپ کو مناسب طریقہ سے ڈھانپ نہ لیں اور اگروہ ان ہدایات پر عمل نہیں کرتیں تو انہیں ملازمت سے برطرف کیا جاسکتا ہے۔افغان خواتین برقعہ نہ بھی پہنناچاہیں تو وہ کسی بھی قسم کا حجاب پہن سکتی ہیں لیکن خواتین کے لئے مناسب طریقہ سے پردہ کرنا لازمی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…