پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں شہدا کے خون سے ممکن ہوئیں، آرمی چیف

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

راولپنڈی ( آن لائن )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں صرف شہداء کے خون اور عوام کے جذبے سے ممکن ہوئیں۔آپریشن ردالفساد کو 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام کے ذریعے آرمی چیف کا یہ بیان شیئر کیا ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اپنے بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ ہم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں اور قوم کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ اپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ اس آپریشن کا واحد مقصد پاکستان کے لوگوں کی حفاظت کرنا ہے، اب ملک غیر یقینی صورتِ حال سے امن کی طرف جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…