بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

تسی جارے او، تسی نہ جائو ناں راشد خان کی واپسی پر مداح اداس ہوگئے

datetime 21  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان اپنے قومی فرائض کی وجہ سے اپنے وطن افغانستان واپس چلے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں موجود ان کے مداح اداس ہیں۔ایسے میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان کی ایک خاتون مداح نے

اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔خاتون کے ہاتھ میں ایک پوسٹر ہے جس پر راشد خان کی تصاویر شائع ہیں جبکہ پوسٹر پر بالی ووڈ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کا مشہور ڈائیلاگ لکھا ہوا تھا۔پوسٹر پر لکھا تھا کہ تسی جارے او، تسی نہ جائو ناں، خاتون نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ میچ میں میرا پوسٹر بہت مقبول ہوا۔خاتون مداح کی محبت کا جواب دیتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ محبت اور سپورٹ کے لیے آپ کا بہت شکریہ، انشا اللہ میں جلد واپس آں گا۔واضح رہے کہ راشد خان نے 19 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف رواں سیزن میں اپنا آخری میچ کھیلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…