پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوہلی کا فین پی ایس ایل میچ میں ان کی تصویر لے آیا، شعیب اختر نے کیا ردعمل دیا؟

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے میچ میں مداح کی جانب سے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے صارف کی جانب سے کوہلی کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…