پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، عامر لیاقت کو صحت کارڈ نہ ملاتو ذاتی خرچ پر ان کا علاج کراؤں گا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے کہاہے کہ عامر لیاقت کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، عامر لیاقت کو صحت کارڈ نہ ملا

تو ذاتی خرچ پر ان کا علاج کراؤں گا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عامر لیاقت سابق قائد و بانی کے فوبیا میں مبتلا ہیں، عامر لیاقت کے رویے پر پارٹی قیادت کو خط لکھ چکا ہوں، پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ عامر لیاقت سے فوری استعفیٰ لیں۔راجا اظہر نے کہا کہ عامر لیاقت یاد رکھیں انہوں نے الیکشن بانی و قائد کے خلاف لڑا ہے، عامر لیاقت کے بیانات پر کارکن مضطرب ہیں، عامر لیاقت کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ عامر لیاقت فوری طور پر صحت کارڈ کے لیے اپلائی کریں، عامر لیاقت کو صحت کارڈ نہ ملاتو ذاتی خرچ پر ان کا علاج کراؤں گا، ملک دشمن شخص کی حمایت کرنے والے کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…