ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت کی ویڈیو اور تصاویر وائرل

datetime 20  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی سیکرٹری کی شادی میں شرکت کی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق مریم نواز کی سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ مریم نواز نے ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب

میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سرخ جوڑا زیب تن کیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے دلہن اور دولہا کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔ شادی میں مریم نواز سمیت مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ ثانیہ عاشق اکثر پریس کانفرنس و دیگر تقریبات میں مریم نواز کے ہمراہ نظر آتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…