اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کرس گیل نے کراچی کنگز کا ہیڈکوچ بننے کا اعلان کردیا؟

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ویسٹ انڈیز کے سٹار بلے باز کرس گیل نے کراچی کنگز کا ہیڈکوچ بننے کا اعلان کردیا؟۔یونیورس باس کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین لیجنڈری کرکٹر کرس گیل سے پی ایس ایل 7 میں اپنی سابق ٹیم کراچی کنگز کی ناقص کارکردگی برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے ازراہ تفنن پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ بننے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہنری گیل نے لکھا پی ایس ایل والو، اگلے سیزن میں کراچی کنگز کا کوچ میں ہوں گا اور یہ بات طے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…