منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

جسٹس(ر) ثاقب نثار سازش کا حصہ تھے پانامہ کا فیصلہ لکھا ہوا آیا ‘کیپٹن (ر)محمد صفدر

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اشتعال انگیز کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے

درخواست پر سماعت کی ۔ کیپٹن (ر) محمدصفدر عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے وکلاء کی بحث کے بعد فیصلہ محفوط کر لیا ۔کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر پر تھانہ اسلامپورہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ نواز شریف کے معاملے میں ججو ں کو بلا کر فیصلے لکھوائے گئے ۔ واجد ضیاء کی جے آئی ٹی کہاں سے آئی تھی، جسٹس(ر) ثاقب نثار تو چاہتے تھے کچھ ہو ، وہ اس ساری سازش کا حصہ تھے۔ میڈیا یہ حقائق بتانے سے کیوں گھبراتا ہے ۔ یہاں گردن پر انگوٹھے رکھ کر فیصلے لئے گئے ۔ پانامہ کا فیصلہ لکھا ہوا آیا ،واجد ضیاء کے گیارہ والیمز لکھے لکھائے آئے جس پر انہوںنے صرف دستخط کئے ۔ انہوں نے کہا کہ آج لوٹ مار کا بازار گرم ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…