پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کا تھیٹر میں خود اپنی فلم کے ٹکٹ فروخت کرنے کا انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی) شاہ رخ خان نے ایک مرتبہ ممبئی کے تھیٹر میں اپنی ہی فلم کے ٹکٹ فروخت کئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 1994 میں اپنی فلم ’’کبھی ہاں کبھی ناں‘‘ کے افتتاحی دنوں میں شاہ رخ خان نے فلم کی پروموشن کیلئے ایڈوانس ٹکٹ بکنک ونڈو پر بیٹھ کر ٹکٹوں پر

آٹو گراف دیتے ہوئے فروخت کئے تھے۔یہ فلم ان کی ابتدائی ریلیز میں سے ایک تھی جو آگے چل کر مقبول ہوئی، کافی عرصہ اس فلم کو آن ایئر کرنے کیلئے کوئی خریدار نہیں مل رہا تھا، شاہ رخ خان اس فلم کیلئے پہلی پسند نہیں تھے بلکہ عامر خان اور جوہی چاولہ مرکزی جوڑی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…