منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چائے شوق سے پیتے ہیں مگر اس کو بنانے کے بعد جو ابلی ہوئی پتی بچتی ہے اس کو پھینک دیتے ہیں تو پتی کو پھینکنے کے بجائے اسے اچھی طرح سے پانی سے صاف کرلیجیئے چائے پتی کو اس طرح سے صاف کریں کہ اس میں سے چینی کا میٹھا پن نکل جائے پھر آپ اس چائے پتی کو مختلف کاموں کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ابلی ہوئی چائے پتی کے فائدوں کے

بارے میں ہر کسی کو نہیں معلوم ہوتا۔کے فوڈ کے مطابق زخموں کو بھرنے کے لئے ابلی ہوئی چائے پتی کا استعمال کیا جاسکتا ہے ابلی ہوئی چائے پتی میں ایک ایسا اینٹی بائیوٹک عنصر پایا جاتا ہے جو بڑے سے بڑے زخموں کو جلدی بھر دیتا ہے اور زخم جلد ہی ٹھیک ہوجاتا ہے اس لئے چائے پتی کے پانی سے اپنے زخم کو اچھی طرح سے صاف کرلیں اور زخم پر ابلی ہوئی پتی ڈال کر پٹی باندھ لیں یہ جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔ کبھی چوٹ لگ جائے اور خون بہنا بند نہ ہو تو فوری چائے کی پتی ڈال دیں آپ دیکھیں گے جلد ہی خون بہنا بند ہو جائے گا۔ گھر کے شیشے چمکانے کے لئے بھی اس پتی کو استعمال کرسکتے ہیں، ایک کپڑے کو گیلا کریں اس میں چائے کی ابلی ہوئی پتی رکھیں اور اس سے شیشے کو صاف کریں پھر سادے پانی سے صاف کرلیں لیجیئے شیشے بھی چمک جائیں گے۔ فرنیچر کو صاف کرنے کے لئے بھی اسی پتی کو استعمال کریں اور پالش جیسی چمک پائیں۔ گھر میں کیڑے مکوڑے اور کھٹمل آتے ہیں تو ایک سفید کپڑے میں چائے کی ابلی ہوئی پتی رکھ کر گھر میں اس جگہ رکھیں جہاں مکوڑوں کا گزر زیادہ ہے، یہ مکوڑے بھاگ جائیں گے۔ جن لوگوں کی ناک بند رہتی ہے وہ اس ابلی ہوئی پتی کو پانی میں ڈالیں اور جوش دے لیں، اور اس کی بھاپ لیں یہ زیادہ آسان طریقہ ہے بند ناک کو کھولنے کا۔ا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…