پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

صحافی اطہر متین کو کیسے قتل گیا گیا؟ عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) عینی شاہد نے صحافی اطہر متین کے قتل کے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتادیا اور کہا دوسری دفعہ گرنے پر ملزمان نے فائرنگ کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں صحافی اطہر متین کے قتل کے واقعے میں عینی شاہد نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے بتایا میں گزر رہا تھا تو سامنے ڈاکو موٹر سائیکل چھین رہے تھے کہ ملزمان کو کسی گاڑی نے پیچھے سے آکر ٹکر ماری۔عینی شاہد نے

کہا کہ ملزمان اٹھ کر بھاگنے لگے تو پیچھے سے ایک اورگاڑی نے آکر ٹکر ماری اور دوسری دفعہ گرنے پر ملزمان نے فائرنگ کی۔عینی شاہد نے ملزمان نے ہوائی فائرنگ بھی کی اور موٹر سائیکل چھین کرکٹی پہاڑی کی طرف فرار ہوگئے۔یاد رہے اس سے قبل صحافی اطہرمتین کے بہیمانہ قتل کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ، جس میں ملزمان کو باآسانی فرار ہوتے دیکھا جاسکتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…