پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ڈالر انٹر بینک میں پھر مہنگا ہو گیا

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے ڈالر 176روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں65پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 175.35روپے سے بڑھ کر176روپے اور قیمت فروخت175.45روپے سے بڑھ کر176.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید176روپے سے بڑھ کر176.30روپے اور قیمت فروخت176.50روپے سے بڑھ کر176.80روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 199روپے سے کم ہو کر198.80روپے اور قیمت فروخت201روپے سے کم ہو کر200.80روپے پر آ گی تاہم50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 238روپے سے بڑھ کر238.50روپے اور قیمت فروخت240.50روپے سے بڑھ کر241روپے ہو گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…