بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی تقریب کے بعد دولہا اور دلہن کے درمیان ہاتھا پائی

datetime 18  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر کے شہر اسماعیلیہ میں ایک شادی کی تقریب کے چند منٹ بعد ہی دولہا دلہن اور ان کے عزیز و اقارب کے بیچ مار پیٹ اور گالم گلوچ کا واقعہ پیش آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش میں آنے والی ایک وڈیو میں سڑک پر دولہا اور دلہن کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔جھگڑے کی ابتدا تلخ کلامی سے ہوئی

اور پھر اس نے مار پیٹ کی صورت اختیار کر لی۔ بعد ازاں دولہا دلہن کے رشتے دار بھی جھگڑے میں شامل ہو گئے۔آخر کار واقعے کا انجام دلہن کے زخمی ہو کر زمین پر گر جانے کی شکل میں سامنے آیا۔ دلہن کے عروسی جوڑے پر خون کے دھبے بھی نظر آئے۔سیکورٹی اہل کار جھگڑے کے مقام پر پہنچ گئے جس کے بعد صورت حال قابو میں آ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…