منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پلاسٹک کے چاول کا کاروبار کرنے پر47کروڑ روپے جرمانہ اور 10سال قید کااعلان

datetime 17  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پلاسٹک کے چاول کا کاروبار کرنے پر 47 کروڑ روپے جرمانہ اور 10 سال کی قید ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں پلاسٹک کے چاولوں کو مارکیٹ میں جانے سے روکنے کے

لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یہ اقدامات سوشل میڈیا پر ویڈیوز آنے کے بعد کیا گیا جس میں دکھایا گیا کہ مارکیٹ میں کچھ ڈیلرز کی وجہ سے پلاسٹک کے چاول سیل کیے جا رہے ہیں، آلووں اور رائس فلیور سے تیار کردہ مضر صحت پلاسٹک چاول سعودی عرب میں کی مارکیٹوں میں دستیاب ہیں.فوٹیج میں کچھ لوگوں کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ پلاسٹک کے چاول کو اصل چاولوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ اسے پکا نہ لیا جائے۔سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے )نے ان دعوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے کہ پروڈکٹ مقامی منڈیوں میں داخل نہ ہو، سعودی سرکاری ٹیلی ویژن الاخباریہ نے رپورٹ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…