جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

محسن بیگ کے بعد ایف آئی اے کا ایک اور بڑا ایکشن اہم شخصیت کو گرفتار کر کے جیل میں بند کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف اختر ہاشمی کو گرفتار کر لیا۔آصف ہاشمی پر سرکاری زمین کی خورد برد کا الزام ہے جبکہ ان کے خلاف 5 سے زائد کیسز چل رہے ہیں۔آصف ہاشمی پر الزام ہے کہ گجرات سٹی میں 2012 میں انہوں نے 135 ملین مالیت کی اراضی کی خرید و فروخت میں گھپلے کیے اور اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے زمین کو لیز کیا۔متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین کے خلاف ایف آئی اے میں 5 ایف آئی آرز سمیت 12 مختلف کیسزچل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…